Follow

اینڈرائیڈ فون سے اینڈرائیڈ فون کو

ایک اینڈرائیڈ فون سے دوسرے اینڈرائیڈ فون میں رابطے کاپی کرنے کا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ حسب ذیل اقدامات کیے جائیں:

اپنے پرانے فون سے کلاؤڈ/ویب میں اپنے رابطے کاپی کریںَ۔

  1. گوگل پلے سے اپنے پرانے فون میں اینڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. اپنے کنیکٹ اکاؤنٹ سے اینڈرائیڈ ایپ میں لاگ ان کریں۔
  3. "کاپی کانٹیکٹس" دبائیں۔
  4. جب ایپ 100% پر پہنچ جاتی ہے تو آپ کے رابطے کلاؤڈ/ویب میں کاپی ہو جاتے ہیں۔

جب آپ اپنے رابطے کلاؤڈ/ویب پر کاپی کر چکیں، تو یہ رابطے اپنے نئے فون پر کاپی کرنے کا وقت ہوتا ہے۔

  1. گوگل پلے سے اپنے نئے فون میں اینڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. آپ نے جس اکاؤنٹ کا استعمال اپنے رابطوں کو ویب پر کاپی کرنے کے لئے کیا تھا اسی کا استعمال کرتے ہوئے اینڈرائیڈ ایپ پر لاگ ان کریں۔
  3. "کاپی کانٹیکٹس" دبائیں۔
  4. جب ایپ 100% پر پہنچ جاتی ہے تو آپ کے رابطے نئے فون میں کاپی ہو جاتے ہیں۔
Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful
کیا آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں