Follow

پاسورڈ کیسے سیٹ کریں؟

پاسورڈ سیٹ کرنے کے تین طریقے ہیں جس کا انحصار صارف کے معاملہ پر ہوگا۔

  • صارف معاملہ 1، رجسٹریشن:
    • رجسٹریشن کے دوران اپنے فون نمبر کی تصدیق کرنے کے فوراً بعد آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں ایک لنک ہوگا۔ اپنے ای میل پتہ کی تصدیق کرنے اور ایک پاسورڈ بنانے کے لئے لنک پر کلک کریں۔ آپ خود اپنا پاسورڈ منتخب کر سکتے ہیں تاوقتیکہ یہ پاسورڈ کے 6-30 حروف اور چھوٹے بڑے حروف پر مشتمل ہونے کے تقاضے پورا کرتا ہو۔ یہ اہم ہے کہ آپ جتنا جلدی ممکن ہو اپنے ای میل کی توثیق کریں اورپاسورڈ بنائیں تاکہ اس ای میل کا استعمال آپ کے پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں کیا جا سکے۔ ری سیٹ کرنے کا لنک آپ کے ای میل میں ای میل پتے کی آپ کے ذریعہ توثیق کرنے کے بعد ہی بھیجا جائے گا۔ رجسٹریشن کے بعد کے پہلے 30 دنوں کے اندر آپ اپنا فون نمبر استعمال کرتے ہوئے اپنا پاسورڈ ری سیٹ سکتے ہیں، لیکن 30 دنوں کے بعد، آپ کا ای میل پتہ استعمال کیا جائے گا۔
  • صارف معاملہ 2، پاسورڈ بھول گئے:
    • اگر آپ اپنا پاسورڈ بھول جاتے ہیں تو آپ ایپ میں "گمشدہ پاسورڈ" فعل کا استعمال کرتے ہوئے یا ویب سائٹ mycontacts-app.com پر اسے ری سیٹ کر سکتے ہیں۔ جب آپ "گمشدہ پاسورڈ" فعل کا استعمال کرتے ہیں، تو پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے ایک لنک کے ساتھ ایک ای میل آپ کے ای میل پتے پر ارسال کردیا جاتا ہے۔ براہِ کرم نوٹ کرلیں کہ اس سے قبل کہ ہم آپ کو پاسورڈ ری سیٹ کرنے کا لنک بھیجیں، سیکورٹی احتیاطی تدابیر کے سبب آپ کے ای میل پتہ کی توثیق ضروری ہے۔ رجسٹریشن کے بعد کے پہلے 30 دنوں کے اندر آپ اپنا فون نمبر استعمال کرتے ہوئے اپنا پاسورڈ ری سیٹ سکتے ہیں، لیکن 30 دنوں کے بعد، آپ کا ای میل پتہ استعمال کیا جائے گا۔
  • صارف معاملہ 3، پاسورڈ تبدیل کرنا:
    • اپنا پاسورڈ تبدیل کرنے کے لئے بس کنیکٹ مائی پیج میں لاگ ان کریں۔ کنیکٹ مائی پیج یہاں پر واقع ہے: https://api.comoyo.com/gui/mypage
Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful
کیا آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں