Follow

مائی کانٹیکٹس کیا ہے؟

مائی کانٹیکٹس آپ کے موبائل رابطوں کو ذخیرہ کرنے، ایڈٹ کرنے اور منتقل کرنے والی ایک کلاؤڈ سروس ہے۔ اگر آپ کا فون کھو جائے یا اگر آپ اپنا فون بدلتے ہیں، تو آپ آسانی سے اپنے ذخیرہ کردہ رابطوں کو نئے فون پر منتقل کر سکتے ہیں۔ اس سروس میں درج ذیل سہولیات شامل ہے:

  • اینڈرائیڈ ایپ
  • آئی او ایس ایپ
  • رابطوں کی ایڈیٹنگ اور انہیں سنبھالنے کے لئے ایک ویب انٹرفیس۔
  • فیچر فون سے رابطے بیک اپ کرنے اور/یا کسی فیچر فون سے رابطے ایک نئے فون میں منتقل کرنے کے لئے کانٹیکٹ موور ویب ویزارڈ۔
Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful
کیا آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں